حیدرآباد۔25۔مارچ (اعتماد نیوز)تمل ناڈو کی اپوزیشن پارٹی ڈی ایم کے کے صدر کرونا ندھی نے آج اپنے فرزند کو مخالف پارٹی
سرگرمیوں میں حصہ لینے پر انکو پارٹی سے پوری طرح بر خواست کر دیا۔ چنانچہ اس سے قبل الاگری کو پارٹی سے معطل کر دیا گیا تاہم انکے رویہ میں تبدیلی نہ آنے پر یہ فیصلہ کیا گیا۔